پبی (مانند نیوز ) صوبہ خیبرپختونخوا میں انسانی بنیادی حقوق پامال ھورہی ھے۔صوبہ میں اندھیرا نگری چوپٹ راج ھے۔ روزانہ کے بنیاد پر غریب عوام کی کھلم کھلا تذلیل جاری ھیں۔نگران حکومت سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ ان خیالات کا اظہار اورنگزیب کشمیری صوبائی چئیرمین ھیومن رائٹس خیبرپختونخوا نے ہمراہ کا شف خان کے ایس ڈی ای او زنا نہ آفس پبی میں میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ھوئے کیا انہوں نے کہا۔کہ ائے روز غریب،لاچار اور سفید پوش لوگوں کو قبضہ مافیا، سود خور،انڈر پلء والے بے جا تنگ کر رھے ھیں۔اور مختلف طریقوں سے ڈراتے دھمکاتے ھیں۔اور ان کا کوئی والی وارث نہی۔کسی بدمعاش نے زمین پر قبضہ،کسی نے پلاٹ میں دھوکہ دہی کرکے غریب عوام کو ھراساں کر رھیں ھیں۔جو ظلم کے مترادف ھے۔انہوں نے مزید کہا۔کہ صوبہ خیبرپختونخوا میں انسانی بنیادی حقوق کی پامالی کا یہ سلسلہ نہ روکا۔تو جلد آئی جی اور چیف سیکرٹری خیبرپختون خوا سے ملاقات کرینگے۔اور ان کی مستقل حل نکالنے کیلیے اقدامات کرینگے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے