ہنگو(مانند نیوز) پی ٹی آئی نے این اے 36 پر یوسف خان اور پی کے 93 میں شاہ تراب کو ٹکٹ جاری کر دیے،یوسف خان کی جلوس کے ساتھ آر او آفس آمد،پارٹی ٹکٹ جمع کرا دیا،جمہوری لوگ ہیں،جمہوریت کے لیے ہر قربانی دیں گئے۔ان خیالات کا اظہار پی ٹی آئ ضلع ہنگو کے صدر اور این اے 36 سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار یوسف خان نے ٹکٹ جمع کرانے کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔اس موقعہ پر صوبائی رہنما پی ٹی آئی عالم شاہ،تحصیل صدر حبیب الرحمان پی کے 93 سے امیدوار شاہ تراب خان اور مقامی رہنما بھی موجود تھے۔یوسف خان نے کہا کہ ہم خان کے سپاہی ہیں اور ملکی اداروں کا دل و جان سے احترام کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ شفاف،منصفانہ اور آزادانہ انتخاب کرنا اداروں اور الیکشن کمیشن کا کام ہے۔ہماری جڑیں عوام میں ہیں اور 8 فروری کو پی ٹی آئی ملک بھر میں کامیابی حاصل کرے گی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے