اسلام آباد(مانند نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی سینیٹر فلک ناز کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا۔ سینیٹر فلک ناز پرواز نمبر ای کے 615 کے ذریعے دبئی کے راستے برطانیہ جا رہی تھیں تاہم امیگریشن حکام نے آف لوڈ کرکے کچھ دیر تک انتظار کروانے کے بعد انہیں واپس بجھوا دیا۔ پی ٹی آئی رہنما فلک ناز آف لوڈ کیے جانے پر واپس اسلام آباد روانہ ہوگئیں، سینیٹر کو نام اسٹاپ لسٹ میں شامل ہونے پر آف لوڈ کیا گیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے