پبی (مانند نیوز )جلوز ئی کے عوام اور بلد یا تی نما ئندوں کا گورنمنٹ گرلز ہا ئی سکول جلوز ئی کی پرنسپلہ کے خلاف سکول کے سا منے شد ید احتجاج کیا انہوں نے کہا سکول پر نسپلہ نے طا لبات کا جینا حرام کیا ہے ذبردستی طا لبات سے سکول کنٹین چلا تی ہے سکول کی طا لبات کوپرائیویٹ کر کے امتحان میں پرائیویٹ داخلہ کے لئے مجبور کر رہی ہیں اور پرائیویٹ کر نے والی طا لبات کو سکول سے فارغ کر دیا کہ آپ سکول نہ آیا کریں خود داخلہ کر یں یا ہم آپ کے لئے کریں سائنس لینے والی طا لبات کو ذبردستی آرٹس گروپ پر مجبور کر رہی ہیں ہفتے کے دن ہم نے ان سے رابط کیا تو کہا کہ پیر کے دن آئیں آج پرنسپلہ سکول نہیں آئی ہے رابط کر نے پر کہا کہ آپ جو بھی کر سکتے ہیں کریں میں کسی سے نہیں ملتی اور ڈی ای او کو شکا یت کریں میراکو ئی بھی افسر کچھ نہیں کر سکتا جلو ئی کے عوام اور منتخب بلد یا تی نما ئندوں نے کہا کہ محکمہ تعلیم کے اعلیٰ افسران اس کا سختی سے نوٹس لیں اس کے خلاف قا نو نی کاروا ئی کریں ورنہ پھت ہم کسی بھی صورت سکول پر نسپلہ کو سکول جا نے نہیں دینگے