صوابی (مانند نیوز ڈیسک)صوابی میں پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے آزاد انتخابی امیدوارعرفان جدون کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی،پی ٹی آئی کے رہنما اس حملے میں محفوظ رہے۔عرفان جدون پی کے49 سے عام انتخابات میں حصہ لیں گے۔پی ٹی آئی رہنما اپنی جماعت سے بلے کا نشان چھن جانے کے بعد آزاد حیثیت میں الیکشن لڑ رہے ہیں۔عرفان جدون نے میڈیا کو بتایاکہ گائوں میں ایک جنازے میں شرکت سے واپسی پر ایک شخص نے مجھ پر دو فائر کئے، تاہم اللہ نے محفوظ رکھا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے