پشاور(مانند نیوز ڈیسک) پشاور میں بی آر ٹی انفراسٹرکچرپر مفت تشہیرکرنے والی سیاسی جماعتوں کے خلاف ٹرانس پشاور نے کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔ ٹرانس پشاور نے سیاسی جماعتوں کو اشتہارات چلانے کے لیے متعلقہ ایڈور ٹائزنگ ایجنسی سے رابطہ کرنے کی ہدایات جاری کردیں۔ ٹرانس پشاور کے مطابق سیاسی جماعتوں کی جانب سے اشتہارات چسپاں کیے جارہے ہیں، بی آرٹی کی دیواروں، فلائی اوور اورپلرزپربغیراجازت اشتہارات چسپاں کرنا منع ہے۔ ٹرانس پشاور کے مطابق تشہیر کرنے والے افراد کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے