کرک (مانند اخبار)پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار شاہد خٹک کے گھر اور رشتہ داروں پر پولیس چھاپہ.پولیس کا گھر کے خواتین کے ساتھ بدتمیزی اور مہمانوں کو گرفتار کر رہے تھے. کیا یہ لیول پلینگ فیلڈ ہے؟کچھ دنوں میں گاؤں کے مشران کا جرگہ بلا رہا ہو انشائاللہ اس کا حساب ضرور لونگا.