کرک (مانند اخبار)کرک سٹی میٹھا والہ میں محسن ٹھیکدار،ریٹائر ڈی ایس پی محمد سبحان آوید رحمان،صاحب رحمان،محمد عدنان،شیر زمان،ابرار اور شہریار نے عوامی نیشنل پارٹی حلقہ پی کے 97 کرک کے نامزد امیدوار سابق MPA گل صاحب خان خٹک کے ساتھ ایک بڑے جلسے میں قافلہ باچا خانی میں شمولیت اختیار کرلی۔۔۔