بٹ خیلہ (مانند نیوز)ضلع ملاکنڈسے قومی اسمبلی کی واحد نشست این اے 9سے آزاد خاتون امیدوار نازیہ حسن نے کہا ہے کہ علاقے کی پسماندگی غربت وبے روزگاری کے اصل ذمہ دارسابق نمائندے ہیں جو ایک دفعہ پھرعوام کو بے وقو ف بنانے کیلئے میدان میں ہیں مسائل کا خاتمہ اور خوشحالی مشن ہے وہ کام کروں گی جو مردسیاستدان نہیں کرسکے مخالف امیدوار بڑی بڑی آفرکر رہے ہیں میدان چھوڑنے والی نہیں ہار جیت دونوں کیلئے تیار ہوں میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہو ئے نازیہ حسن نے کہا کہ پیپلز پارٹی سے تعلق ہے ٹکٹ کی خواہش تھی قبضہ گروپ کی وجہ سے آزاد حیثیت سے الیکشن لڑ رہی ہوں ہسپتالوں سکولوں کی حالت زار اور صاف پانی کی عدم دستیابی سابق وزراء کیلئے باعث شرم ہے حلقے کے ساڑھے چار لاکھ ووٹرز میں تقریبا دولاکھ خواتین ووٹر کی نصب تعداد بھی مجھے ووٹ دیں تو کامیابی حا صل کر سکتی ہوں

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے