ہنگو (مانند نیوز) چیئرمین پی ٹی آئی کی ہدایت پر دیگر جگہوں کی طرح ضلع ہنگو میں بھی انتخابی مہم کے سلسلے میں این اے/36کے امیدوار یوسف خان کی قیادت میں پی ٹی آئی کی ایک بڑی ریلی مین بازار سے ہوتا ہوا جوزارہ کے قریب ایک بڑے جلسے کی شکل اختیار کی ریلی کے ہزاروں کی تعداد میں شرکاء نے عمران خان اور پی ٹی آئی زندہ باد کے نعرے لگاتے ہوئے واپس بائی پاس پر روانہ ہو کر یوسف خان ہاؤ س پر احتتام پذیر ہوئی اس موقع پر این اے /36اور کزئی،ہنگو کی امیدوار یوسف خان اور پی کے/93 شاہ تراب خان دیگر مقامی قائدین عالم شاہ،ابراہیم بنگش،نور آواز ایڈوکیٹ،چیئرمین عارف خان،شیر شاہ،شاہ آ یاز نے خطاب کیا اور کہا کہ حکومت اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آ ہی ہے اور ہمارے قائد عمران خان سمیت پی ٹی آئی کی دیگر قائدین کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے لیکن ان کی تمام سازیشیں ناکام ہونگے لیکن عوام کی طاقت سے حالیہ الیکشن میں کامیابی حاصل کر کے حکومت بنانے کی پوزیشن میں آ ئیگی۔ انہوں نے علاقہ عوام سے اپیل کی کہ 8فروری کو اپنی طاقت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ووٹ پی ٹی آئی کے حق میں استعمال کریں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے