پبی (نما ئندہ مانند )ایس ڈی پی او پبی سرکل شفیع االرحمن نے ہمراہ ایس ایچ اوتھانہ پبی اشفاق خان کے انتہا ئی حساس پو لنگ سٹیشنوں کے سیکورٹی کے انتظا مات کا جائزہ لینے کے لئے سرکل کے پو لنگ سٹیشنوں کا دورہ کیا انہوں نے انتہا ئی حساس پو لنگ سٹیشنوں میں سی سی ٹی وی کیمروں اور دیگر سیکورٹی انتظا مات کا معا ئنہ کیا انہوں نے کہا پو لنگ کے دوران ان کو پو لنگ سٹیشنوں کو بہترین سیکورٹی فراہم کی جا ئے گی کہ ووٹربلا خوف وخطر اپنا ووٹ استعمال کر سکیں