ابٹ آباد(نمائندہ مانند)ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد خالد اقبال کے پی سپ پراجیکٹ کے تحت زیر تعمیر واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ کے لیے واٹر سپلائی سکیمز کی مجوزہ جگہ کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر چیف ایگزیکٹو آفیسر واسا ریحان یوسف اور چیف انجینئر سی آئی یو، نمائندہ ٹی ایم اے بھی انکے ہمراہ موجود رہے اور لینڈ ایکوزیشن کے حوالے سے بریف کیا۔