بٹ خیلہ (مانند نیوز)عوامی نیشنل پارٹی ملاکنڈ دادا گروپ کے صدررہنما کونسلرز اتحاد محمد الیاس خان نے اپنے سینکڑوں ساتھیوں جن میں ولیج چیئر مین اور کونسلرزکی بڑی تعداد شامل ہے نے پیپلز پارٹی کی غیر مشروط حمایت کا فیصلہ کیا ہے ایمرا ویلفیئر آرگنائزیشن کے دفتر میں الیاس خان شاہ صیب کے ہم خیال ساتھیوں جن میں بڑی تعداد میں ویلج چیئر مین کونسلرز سماجی اور تاجر رہنما شامل ہیں کا مشاورتی اجلاس ہواجس میں پیپلز پارٹی کی حمایت پر اتفاق کیا گیادریں اثنا این اے9سے امیدوار احمد علی شاہ او امیدوارپی کے 23 انجینئر محمد ہمایون خان ہمراہ الیاس خان شفیق حسرت حاجی رسول خان رضا شاہ غیرہ نے مشترکہ پریس کانفر نس سے خطاب میں پیپلز پارٹی کے امیدواروں کی مکمل حمایت کا اعلان کیا اورڈور ٹو ڈرو ان کی انتخابی مہم چلانے کیلئے لائحہ عمل مرتب کیا گیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے