دیر (مانند نیوز )ڈپٹی کمشنر دیر بالا کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر شرینگل محمد بلال نصیر نے پاتراک کے پٹرول پمپس کا معائنہ کیا۔ انہوں نے کم گیج اور حکومتی احکامات کیخلاف ورزی پر دو پٹرول پمپس مالکان کو جرمانہ کرکے خبردار کیا گیا کہ آئندہ خلاف ورزی پر پمپ سیل کیا جائیگا۔ انہوں نے کہا کہ سرکاری ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنیوالوں کیخلاف کارروائیاں جاری رہیگی۔