پبی (مانند نیوز ) انسپکٹرنیک زمان خان نے ایس ایچ او تھا نہ جلو زئی کا چارج سنبھا لا ان کا تبا دلہ سب انسپکٹر سرتاج خان کی جگہ ہوا ہے انسپکٹرنیک زمان خان اس سے قبل ایس ایچ او تھا نہ جلو زئی رہ چکا ہے انسپکٹرنیک زمان خان نے اپنے ماتحت عملے کو سختی ہدایت کی ہے کہ اپنی فرائض ایما نداری سے انجام دیں تھا نہ آنے والے صا رفین کے ساتھ بہترین رویہ رکھا اور ایسی کو شکا یت کا مو قع نہ دیں