پبی (نما ئندہ مانند ) اے این پی کے مرکزی جنرل سیکرٹری کرتے امیدوار برائے صوبائی اسمبلی میاں افتخار حسین نے کہا کہ آج میں نے کئی جلسے کیے لیکن اکبرپورہ نے تاریخ بدل دی اور ایک ایسا جلسہ منعقد کیا جو اس سے پہلے نا کبھی ہوا تھا اور نا ہی ہمارے مدمقابل امیدوار کر سکتے ہیں کیونکہ ان کے کارکنان نے ان کو مسترد کرکے عوامی نیشنل پارٹی میں شامل ہوکر الیکشن سے پہلے اپنا فیصلہ سنا دیا ہے کہ حلقہ پی کے 89 عوامی نیشنل پارٹی کا گھڑ بن چکا ہے اس لیے تو ہمارے مخالفین جہاں ہمارے جلسے ہو رہے ہو وہاں کے مقامی نام نہاد لیڈر ایک ریلی کرکے ہمارے جلسے کے سامنے گذار رہے ہیں اور کوشش کرتے ہیں کہ ہمارے کارکنوں کو تعش دلانے پر اکسانے کی ناکام کوشش کرتے ہیں لیکن میں اپنے تمام کارکنوں کو ہدایت کرتا ہوں کہ آپ سب نے 8 فروری تک تحمل سے کام لینا ہے اور 8 فروری کو ان سے ووٹ کے ذریعے ایسا انتقام لیا جائے ان خیلات کا اظہار انہوں نے اپنے حلقے میں منعقد 6 جلسوں سے خطاب کر تے ہو ئے کیا جس میں کثیر تعداد میں جمعیت علماء اسلام اور پی ٹی آئی پی کے کارکنوں نے عوامی نیشنل پارٹی میں شمولیت کرکے اس بات کا عہد کیا کہ انشاء اللہ ہم عوامی نیشنل پارٹی کے خدمت خلق اور عدم تشدد کے فلفسے کا ساتھ دینگے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے