اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک)الیکشن کمیشن آف پاکستان کے باہر شکایات سیل قائم کر دیا گیا۔اس حوالے سے الیکشن کمیشن نے کہا کہ شکایات سیل میں چاروں صوبوں کے علیحدہ علیحدہ کائونٹرز بنائے گئے ہیں۔الیکشن کمیشن نے کہا کہ شکایات سیل انتخابی نتائج سے متعلق قائم کئے گئے، درخواست گزار اپنے اپنے حلقے سے متعلق معلومات لے سکیں گے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے