پبی(مانند نیوز ) پبی میں کارو باری طبقہ پو لیس نے لوٹیروں اور چوروں کے رحم کرم پر چھو ڑ دیا ہے پبی کے کار وباری طبقہ آئے روز پے درپے لوٹنے اور ان کے سیل مینوں سے دن دیہاڑے لاکھوں روپے اسلحہ کے نوک پر لو ٹنے سے علاقے کا فی خوف وہراس پھیل گیا ہے تین مہینوں سے دن دیہاڑے جی ٹی روڈ پر گاڑیوں کو لو ٹتے ہیں اور پو لیس خا مو ش تما شا ئی بیٹھے ہیں ایک کو بھی ملز م گرفتار نہیں کیا پو لیس نے ایک ہفتے کے اندر تاجروں کے گا ڑیوں کو لو ٹنے والے ملز مان گرفتار نہیں کئے تو پھر پبی کے تاجر برداری بھر پور احتجا جی تحریک شروع کر ینگے ان خیا لا ت کا اظہار انجمن تا جران پبی کے صدر حا جی اورنگ زیب کے ہمراہ فرحان ٹریڈر کے ملک میاں فرحان خان ٹریڈر کے خان محمد اور کا بینہ کے ارکان کے پبی میں پریس کا نفر نس کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ گز شتہ روز جی ٹی روڈ پر چو کی ممریز کے قریب فرخان ٹریڈر کے سیل مینوں کے گاڑی کو نا معلوم مسلح مو ٹر سا ئیکل سواروں نے روکا اور ان سے ذبر دستی لاکھوں روپے لو ٹ فرار ہو گئے ایسی طرح تین مہینوں کے دوران فرخان ٹریڈر کے چھ گاڑیوں کو نا معلوم مسلح موٹر سا ئیکلوں سواروں نے لو ٹے ان سے لاکھوں روپے چھینے ایسی طرح خان ٹریڈر کے گاڑیوں کو دن دیہاڑے لو ٹے گئے ایسی طرح دیگر تا جروں کے گاڑیوں کو بھی ان تین مہینوں میں نا معلوم موٹر سائیکل سوار مسلح افراد نے لو ٹے ہیں اور پبی پو لیس اکبرپورہ اضا خیل تھا نہ اور دیگر تھا نوں کے پو لیس نے ابھی تک ایک بھی ملز م کو گرفتار نہیں کیا ہے اور نہ پو لیس تاجروں کے ایف آئی آر درج کر اتے ہیں صرف ان کے رپورٹ روز نا مچے میں درج کر اتے ہیں تھا نہ پبی جھوٹ کا گڑ بن چکا ہے تھا نوں میں سیا سی بنیادوں پر سا لوں سے پو لیس اہلکار تعنیات ہیں جو صرف اپنی کما ئے میں لگے ہیں ان کا امن وامان بر قرار رکھنے سے کو ئی کام نہیں ہے انہوں نے کہا کہ تمام تاجر برادری غیر محفوظ ہیں انہوں نے کہا کہ ان تاجر برادی کے ساتھ 8 ہزار مزدور کام کر رہے ہیں اور انتظا میہ مسلسل تاجر برادری کو تنگ کر رہی ہیں ملک ان تاجروں کے ٹیکسوں سے چل رہا ہے اور انتظا میہ نے ہمیں ما یوس کیا ہے انہوں نے کہا کہ پو لیس نے تاجروں کو لو ٹنے والے ملز مان کو گرفتار کریں ایک ہفتے کے اندر پو لیس نے ملز مان گرفتار نہیں کئے تو انجمن تا جران پبی بازار میں احتجا جی بینرز لگا ئیں گے اور احتجا جی مظا ہرے کر ینگے اور پو لیس کے اعلیٰ افسران سے ملز مان کے گرفتاری کے لئے ملا قات کر ینگے اور اس کے با وجود بھی پو لیس نے ملز مان گرفتار نہیں کئے تو پھر مجبور ہو کر پبی بازار میں امن و امان کے ناقص صورتحال اور ملز مان کے گرفتاری کے لئے جی ٹی روڈ پو ہر قسم ٹریفک کے لئے بند کر ینگے

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے