سخاکوٹ(مانند نیوز) حلقہ پی کے 24ملاکنڈ 2سے نومنتخب ایم پی اے پیر مصور خان غازی الیکشن جیتنے کے بعد یونین کونسل سیلئی پٹے،خانوڑی اور ٹوٹئی سے شکریہ مہم کااغاز کردیا یونین کونسل سیلئی پٹے میں جگہ جگہ پارٹی کارکنوں اور وٹروں نے نومنتخب ایم پی اے کااستقبال کیا اور انکو پھولوں کے ہارپہنائیں۔پیر مصور خان غازی نے اپنے کامیابی کو عوام کی کامیابی قرار دیا اور کہا کہ عوام نے گذشتہ انتخابات میں اور اس الیکشن میں جس اعتماد کااظہار کیا ہے وہ اس پر انکے مشکور ہے گذشتہ دور حکومت کے ادھورے کاموں کوپایہ تکمیل تک پہنچاؤنگا اور عوام کی خدمت میں کوئی کسر نہیں چھوڑونگاعوام کاخادم ہوں اور دن رات عوام کی خدمت کیلئے کمربستہ رہونگا۔انہوں نے کہا ہے کہ حلقہ کے عوام کو اپنے کمی کبھی محسوس نہیں ہونے دونگا۔انہوں نے اپنے والہانہ استقبال پر یونین کونسل سلئیی پٹے،خانوڑی اور ٹوٹئی کے پارٹی کارکنوں اور وٹروں کاشکریہ ادا کیا

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے