پشاور (مانند نیوز ڈیسک)نگران وزیراطلاعات پختونخوا فیروز جمال شاہ کاکا خیل نے کہا ہے کہ خزانے میں تقریبا 100ارب روپے چھوڑ کر جارہے ہیں۔نگران وزیراطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر فیروز جمال شاہ کاکا خیل نے نگران حکومت کی ذمہ داریوں سے احسن طریقے سے عہدہ برآ ہونے پر اللہ تعالی کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے بیان میں کہا کہ مدینہ کی ریاست ایک ہی تھی اور تا قیامت ایک ہی رہے گی، جب نگران حکومت نے ذمہ داری سنبھالی تو صوبائی خزانہ خالی تھا سرکاری ملازمین کے لیے تنخواہوں کی ادائیگیوں تک کے پیسے نہیں تھے، مگر اللہ کے فضل سے اب خزانے میں تقریبا 100ارب روپے چھوڑ کر جارہے ہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے