باجوڑ(مانند نیوز)تفصیلات کے مطابق ممبر صوبائی اسمبلی حلقہ پی کے 19 ڈاکٹر حمید، ایم پی کے حلقہ پی کے 20 انور زیب خان اور حلقہ پی کے 21 ایم پی اے انجنیئر اجمل خان کے نمائندہ اور سابق ایم این اے گل داد خان کے فرزند اشفاق کے ہمراہ ڈپٹی کمشنر باجوڑ محمد انوار الحق نے ڈی سی آفس میں حالیہ بارشوں اور قدرتی آفات کی وجہ سے شہید ہونے والے افراد کی ورثاء کو 10، 10 لاکھ روپے کے امدادی چیکس تقسیم کئے۔ اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل علی رضا، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس اینڈ پلاننگ حمزہ ظہور، ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر PDMA بھی موجود تھے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے