پشاور(مانند نیوز)خیبرپختونخوا حکومت نے رمضان پیکج سے متعلق پلان تیار کر لیا۔

وزیر خیبرپختونخوا ظاہر شاہ طورو نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈاپور رمضان پیکج سے متعلق باضابطہ اعلان کریں گے۔

ظاہر شاہ طورو کا کہنا ہے کہ رمضان پیکج کے لیے مجموعی طور پر ساڑھے 8 ارب روپے مختص کیے ہیں، رمضان پیکج سے 6 لاکھ 37 خاندان مستفید ہوں گے۔

انہوں نے کہا کہ فی خاندان کو 10 ہزار روپے کے چیکس دیے جائیں گے، رقوم کی ادائیگی احساس پروگرام کے تحت کی جائے گی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے