پبی (نما ئندہ ) پو لیس تھا نہ جلو زئی کے ایس ایچ او نیک زمان نے منشیات فروش چور کر گرفتار کر کے ان کے قبضے سے منشیات اور بیڑ یاں برآمد کئے ڈی پی او نو شہرہ محمد اظہر خان کی ہدا یت پر منشیات فروشوں اور چوروں کے خلاف جاری آپریشن کے دوران پو لیس تھا نہ جلو زئی کے ایس ایچ او نیک زمان نے ایک کا روا ئی کے دران منشیات فروش چور سالمند ولد گل عنبر ساکن شنگلہ کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے منشیات اور چوری شدی تین بیٹریاں برآمد کئے