سخاکوٹ(مانند نیوز) ممبر صوبائی اسمبلی پیر مصور خان غازی نے کہا ہے کہ روزہ ہمیں تزکیہ نفس کادرس دیتی ہے ہمیں اپنے اردگرد کے ماحول میں بسنے والے غریب ونادار افراد پر خصوصی توجہ رکھنا چاہیے۔ تاجربرادری رمضان المبارک کے مقدس مہینہ میں مہنگائی اور ذخیرہ اندوزی سے گریزکریں بحیثیت مسلمان ہم سب کا فرض بنتا ہے کہ روزہ میں میانہ روی اختیار کریں اور لوگوں کے حقوق کاخصوصی خیال رکھیں۔ان خیالات کااظہار انہوں نے ماہ رمضان المبارک کے تقدس کے حوالے سے اپنے خصوصی پیغام میں کیاہے۔انہوں نے کہا کہ روزہ ہمیں ایک مثالی مسلمان بننے کاسنہری موقع فراہم کرنے کیساتھ ساتھ تمام منکرات سے بچنے کانام بھی ہے

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے