بٹ خیلہ (مانند نیوز)ماہر تعلیم پروفیسر ڈاکٹر حمید خان نے کہا ہے کہ زندہ قومیں ہمیشہ وقت کی قدرکر تی ہیں مگر افسوس وقت کا ضیاع ہمارا قومی المیہ ہے دوردراز علاقوں میں معیاری تعلیم کے فقدان کی وجہ سے ہمارے بچوں کا زیادہ وقت اور پیشہ آمد ورفت پر صرف ہوتا ہے اسلئے گھر کی دہلیز پر معیاری تعلیم ترجیح ہونی چاہئے تاکہ وقت اور پیسے کی بچت ہوسکے کالجیٹ سکولز سسٹم ملاکنڈ کے طو طہ کان کیمپس کی افتتا حی تقریب سے خطاب کرتے ہو ئے انھوں نے کہا کہ فرو غ تعلیم کیلئے کوشاں ماہرین تعلیم کا پراجیکٹ کالجیٹ سکولز سسٹم اپنے اغراض ومقاصد میں ضرور کامیاب ہو گاسابق چیئر مین مردان بورڈ مشتاق احمد ڈا کٹر گلاب سیدعا بد حیات اور چیف ایگزیکٹیو افیسر محمد فاروق پر مشتمل ٹیم کا طو طہ کان کے بعد در گئی اور آگرہ میں بھی کیمپسز قائم کر نے کا پروگرام ہے تقریب سے چائلڈ سائیکالوجسٹ عابد کمال شاعر و ادیب جہان بخت جہان محمد سلیم اور وائس پر نسپل چڑی گل نے بھی خطاب کیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے