پبی (مانند نیوز ) قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس/نوشہرہ میڈیکل کالج ایم ٹی آئی نوشہرہ میں آئی پی سی ٹرینینگ سیشن کا انعقاد ہوا ڈین نوشہرہ میڈیکل کالج/ہسپتال ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر انور خان وزیر کی ہدایات پر انفیکشن پروونشل اینڈ کنٹرول سیشن پر ٹرینینگ دی گئیآئی پی سی ٹریننگ کا انعقاد انڈس ہسپتال کی وساطت سے کیا گیاٹریننگ سیشن میں ڈاکٹرز اور نرسنگ سٹاف نے شرکت کی۔ ٹریننگ کے اختتام پر ہسپتال ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر انور خان وزیر، میڈیکل ڈائریکٹر ڈاکٹر اقتدار الدین اور نرسنگ ڈائریکٹر رحمت اللہ نے شرکائکو سرٹیفکیٹ دیئے