پشاور (مانند نیوز) کیمپ میں پشاور یونیورسٹی کے سوسائٹی ہیڈ ڈاکٹر جمال ناصر صاحب کو ریجنل بلڈ سنٹر گورنمنٹ اف ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ پشاور کی طرف سے شیلڈ بھی پیش کی گئی ۔ جب کہ دوسری سائیڈ پہ یوتھ پارلیمنٹیریر کے صدر اور ڈپٹی سپیکر نے بھی اپنے بلڈ ڈونیشن کا نظرانہ پیش کیا۔ ریجنل بلڈ سینٹر پشاور کے نمائندے ڈی ایم حسن گل،اصف خان, عبدالرحمان نوید اور فواد صاحب نے طلبہ و طالبات کے ادارے کی خدمات رمضان میں خاص کر تھیلیسیمیا بچوں اور اس کے والدین کے تکالیف کے بارے میں آگاہی ،عطیا ت خون کی اہمیت سے اگاہ کیا اور بتایا کہ زیادہ تر غریب گھرانوں کے بچے ہی تھیلیسیمیا کے مرض میں مبتلا ہے۔جن کی مدد کرنا طلبہ سمیت معاشرے کے تمام مکاتب فکر کے لوگوں کی ذمہ داری ہے۔۔ انہوں نے بتایا کہ ریجنل بلڈ سنٹر جیسے اداروں کے ساتھ بڑھ چڑھ کر حصہ لینا چاہیے۔۔ اخر میں ریجنل بیڈ سنٹر کی طرف سے ڈائریکٹر بلڈ ڈونر سوسائٹی پروفیسر ڈاکٹر جمال ناصر صاحب اور اور یوتھ پارلیمنٹیر کے ممبر زکو شیلڈ اور تعریفی اسناد بھی تقسیم کیے ۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے