پشاور(مانند نیوز ڈیسک)پشاور سے بچوں کے ساتھ زیادتی کرنے اور ان کی قابل اعتراض ویڈیو بنانے میں ملوث گروہ کے سرغنہ کو گرفتار کر لیا گیا۔وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے)کے مطابق گرفتار ملزم اعجاز بچوں کے ساتھ زیادتی میں ملوث گینگ کا سرغنہ ہے۔ایف آئی اے حکام نے بتایا کہ ملزم کے زیر استعمال ڈیوائسز سے بچوں کی قابل اعتراض ویڈیوز برآمد کر لی گئی، گینگ بچوں کو گن پوائنٹ پر پکڑتے اور ان کی قابل اعتراض ویڈیوز بناتے تھے۔اس کے علاوہ ملزمان ویڈیوز وائرل کرنے کی دھمکی دے کر بچوں کا مزید استحصال کرتے تھے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے