پبی (مانند نیوز)رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں گرانفروشی کے خلاف ضلعی انتظامیہ نوشہرہ کی کاروائی ڈپٹی کمشنر نوشہرہ خالد اقبال کی ہدایت اور عوامی شکایات پر اسسٹنٹ کمشنر نوشہرہ تنویر احمد اور ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر 1 عبدالقیوم خٹک نے نوشہرہ کینٹ اور نوشہرہ کلاں میں اشیاء خوردونوش کی قیمتوں کا معائنہ کے دوران سرکاری نرخ نامہ کی عدم موجودگی اور مہنگے داموں فروخت پر 11 قصائی اور ایک دودھ فروش کو گرفتار کیا گیا۔