ملاکنڈ (مانند نیوز)ملاکنڈ میں 7 دکانداروں کو سرکاری احکامات کی خلاف ورزی پر جیل بھیج دیا گیا۔ حکومت خیبرپختونخواہ اور ڈپٹی کمشنر / کمانڈنٹ ملاکنڈ لیویز شاہد خان مہمند کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر ملاکنڈ نے قائد آباد بازار میں آشیائے خوردونوش، مرغ شاپس، قصائیوں اور دیگر آشیاء کا معائنہ کیا۔ انہوں نے سات افراد کو خلاف ورزی کرنے پر جیل بھیج دیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے