پبی (مانند نیوز)10روزہ (منشیات سے پاک نوشہرہ)جاری مہم میں موت کے سوداگروں کے خلاف موثرکاروائیاں۔110۔ملزمان کو حراست میں لیکر جن کے قبضہ سے 129کلو498گرام چرس 9کلو 377گرام ائس،1کلو 300گرام ہیروئن برآمد کرکے مقدمات درج ہوکر پابند سلاسل کئے گئے منشیات ایک لعنت ہے نوجوان نسل کے مستقبل کو تاریک کرنے والے عناصر کی سرکوبی جاری وساری رہیگی۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نو شہرہ محمد اظہر خان تفصیلات کے مطابق قوم کے معماروں کا مستقبل تاریک کرنے والے عناصر کے خلاف ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد اظہر خان کی خصوصی احکامات پر ضلع بھر کے تھانہ جات کی سطح پر منشیات فروشوں کے خلاف 10روزہ مہم (منشیات سے پاک نوشہرہ)شروع کیگء۔مہم کے دوران تھانہ نوشہرہ کینٹ پولیس نے 4کلو 757گرام چرس،421گرام ائس،تھانہ بدرشی نے 1کلو10گرام چرس،925گرام ائس،تھانہ اضاخیل نے 7کلو210گرام چرس،1کلو 370گرام ائس،تھانہ کلاں نے 23کلو 243گرام چرس،2کلو367گرام ائس،1 کلو110گرام ہیروئن تھانہ رسالپور نے13کلو610 گرام چرس1کلو196گرام ائس،190 گرام ہیروئن تھانہ پبی نے 15کلو 510گرام چرس،924گرام ائس،تھانہ جلوزئی نے 8کلو47 گرام چرس،112گرام ائس،تھانہ اکبرپورہ 4کلو803 گرام چرس،510گرام ائس،تھانہ اکوڑہ نے 29کلو751 گرام چرس، 1کلو114گرام ائس،تھانہ نظام پور نے 8کلو 671گرام چرس،170گرام ائس،اور اسی طرح تھانہ مصری بانڈہ پولیس نے 12کلو 886گرام چرس، 268گرام ائس برآمد کرکے 110 ملزمان کے خلاف مقدمات درج کیے گئے۔موت کے سفاک سوداگروں کے خلاف کاروائیاں جاری وساری رہینگی۔عوامی تعاون درکار ہوگا

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے