کوہاٹ (مانند نیوز)حکومت خیبر پختونخوا کے احکامات کی روشنی میں ڈپٹی کمشنرکوہاٹ ڈاکٹر عظمت اللہ وزیر نے ضلعی انتظامیہ کے افسران کے ہمراہ سستا بازار کوہاٹ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر سبزی، فروٹ، کریانہ سٹورز اور دیگر اشیائے خوردونوش کی قیمتوں کا جائزہ لیتے ہوئے عوام کو رمضان المبارک کے دوران زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنے کے ہدایت کی۔ انہوں نے سستابازار کوہاٹ میں قائم پرائس کنٹرول ڈسک بھی گئے اور اس کی کارکردگی چیک کی۔ڈپٹی کمشنر نے پرائس مانیٹرنگ ٹیم کو ہمہ وقت موجود رہنے اور عوام کو خودساختہ مہنگائی سے بچانے کیلئے انتہائی مستعدی سے اپنی فرائض ادا کرنے کرنے کی ہدایات جاری کیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے