پبی (مانند نیوز) ڈسڑکٹ پو لیس آفیسر نو شہرہ محمد اظہر خان نے تھا نہ جلو زئی کا اچا نک معا ئنہ کیا اس موقع پر ایس ایچ او جمشید خٹک مو جود تھے ڈسڑکٹ پو لیس آفیسر نو شہرہ محمد اظہر خان نے تھا نہ میں تکمیلات چیک کی حوا لات کا معا ئنہ اور صفا ئی دیکھی تھا نہ کے سیکور ٹی کے انتظا مات کا معا ئنہ اور اس میں بہتری لا نے کے احکا مات جاری کئے انہوں نے ایس ایچ او جمشید خٹک کو ہدا یت کی سا ءئلین کی بروقت داد رسی کریں کسی کو شکا یت کا مو قع نہ دیں عوا می پو لیسنگ کریں