اسلام آباد(مانند نیوز )قومی کرکٹر افتخار احمد نے سوشل میڈیا پر ساتھی کھلاڑیوں کے ہمراہ احرام باندھے تصویر شیئر کی ہے۔
یاد رہے کہ بابر اعظم، نسیم شاہ، امام الحق اور افتخار احمد نے رمضان کے پہلے عشرے میں عمرہ کی سعادت حاصل کر لی ہے۔
عمرے کے لیے اس مبارک سفر پر امام الحق اور بابر اعظم ایک ساتھ اور نسیم شاہ اپنے والد کے ہمراہ روانہ ہوئے تھے۔
کرکٹ شائقین اپنے پسندیدہ کرکٹرز کی اس تصویر کو ناصرف لائیک بلکہ کمنٹ باکس میں تبصروں کے ذریعے ان پر محبت بھی نچھاور کر رہے ہیں۔
یاد رہے نسیم شاہ، بابر اعظم اور افتخار احمد حال ہی میں ختم ہونے والی پاکستان سپر لیگ میں ایکشن میں تھے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے