پشاور(مانند نیوز) صوبائی حکومت کی جانب سے عوامی مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے اور عوام کو فوری اور سستا انصاف کی فراہمی کے لئے کمشنر پشاور ڈویژن محمد زبیر کی زیر قیادت ٹیلی فونک کھلی کچہری کا انعقاد کیا کا فیصلہ کیا گیا کہ عوام سے درخواست کی گئی ہے کہ 26 مارچ رات 9 بجے تک اپنے جائدادوں اور زمینوں کے متعلق شکایات ٹیلی فون نمبر 0919211337 پر درج کروانے کی ہدایات کء گء ہے تاکہ اگلے دن یعنی 27 مارچ کو ان سے کمشنر پشاور ڈویژن ازخود آپ سے ٹیلی فون کے ذریعے رابطہ کرکے متعلقہ افسران کی موجودگی میں ان کی شکایات پر کارروائی عمل میں لائیں گے اس حوالے سے گزشتہ روز کمشنر پشاور ڈویژن محمد زبیر کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں اسسٹنٹ ٹو کمشنر ریونیو افتخار الدین،ڈپٹی کمشنر پشاور آفاق وزیر،ضلع پشاور کے تمام تحصیلوں کے تحصیلداروں اور دیگر متعلقہ اہلکاروں نے شرکت کی اجلاس میں پشاور کی تاریخ کی پہلی ٹیلی فونک ریونیو کھلی کچہری کے انعقاد کے طریقہ کار وضع کیا گیا۔نوٹ ٹیلی فونک کھلی کچہری میں صرف ضلع پشاور کے زمینوں کے متعلق شکایات درج کرائیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے