لوئر چترال (مانند نیوز)ڈپٹی کمشنر لوئر چترال محمد عمران خان نے عوامی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے ایون لوئر چترال کا دورہ کیا۔ ڈپٹی کمشنر علاقے کے لوگوں سے ملے ان سے مسائل دریافت کیں اور پانی کے بہاو کی وجہ سے کٹائی شدہ زمینوں اور سیلاب کی زد میں انے والے مکانات کا معائنہ کیا۔ ڈپٹی کمشنر کے احکامات کی روشنی میں محکمہ ایریگیشن کے زیر نگرانی پانی کے ڈاؤرژین کا عمل جاری ہے۔ انہوں نے علاقے میں زمینوں کو مزید کٹائی سے بچانے کے حوالے سے متعلقہ ادارے کو حفاظتی اقدامات تیز کرنے کی ہدایات جاری کیں۔اس حوالے سے کام جاری ہے۔تا کہ زمینوں کو مزید نقصان سے بچایا جا سکے۔ ڈی سی نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ علاقے کی ترقی اور حفاظت کے حوالے سے ترجیحی بنیادوں پر ہر ممکن اقدامات اٹھائیگی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے