پبی (نما ئندہ ) ایپکا لوکل یونٹ ڈی۔پی۔ائی۔کالجزلاھور پنجاب کے الیکشن میں سیدعلی عباس صدر اور محمود احمد عابد جنرل سیکریٹری منتخب ھونے پر مبارکباد پیش کی۔اور تمام نومنتخب کابینہ کو شاندار کامیابی پر خراج تحسین پیش کی۔تفصیلات کے مطابق اورنگزیب کشمیری مرکزی سیکرٹری جنرل ایپکا پاکستان ڈی۔پی۔ائی کالجز ایپکا لوکل یونٹ میں شاندار کامیابی پر مبارکباد دینے کیلئے ان کے دفتر لاہور پہنچ گئے۔اور نومنتخب عھداداروں کو بھاری اکثریت سے کامیاب ہونے پر مرکزی قائدین کی طرف سے مبارکباد پیش کی۔اور نومنتخب چیئر مین الطاف احمد،صدرسید علی عباس اور جنرل سیکریٹری محمود احمد عابد اور خصوصی طور پر رانا اسد منصور کو صاف اور شفاف انتخابات کرانے اور ملازمین کی خدمت کرنے پر شاندار الفاظ سے سراہا۔اور نومنتخب لوکل یونٹ کے کابینہ ھدایات جاری کی۔کہ اب آپ کے کندھوں پر اپنی برادری بڑی ذمہ داری پڑ گئی ہے۔اور ایپکا کو صوبہ پنجاب میں مزید تقویت دینے کیلئے دن رات محنت کریں

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے