شانگلہ(مانند نیوز)شانگلہ بشام میں آسمانی بجلی گرنے سے دو بچے جان بحق جبکہ دو زخمی ہوگئے،ریسکیو اور مقامی افراد کی24گھنٹے ریلیف اپریشن کے بعد ملبے سے لاشیں نکال لئے گئے۔جمعرات کے شب شدید بارش کے دوران ضلع شانگلہ کے تحصیل بشام کے نواحی گاؤں تانگیر میں رہائشی گھر پر آسمانی بجلی گرنے سے پہاڑی تودہ گھرپر آگرہ جس کے نتیجے میں 2بچے جان بحق جبکہ2زخمی ہوگئے۔واقع کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو نے مقامی افراد کے ہمراہ امدادی کاروایاں شروع کردی اور24 گھنٹے اپریشن کے بعد جان بحق بچی لائبہ بی بی اور آیان کی لاشیں نکال لی گئی جبکہ حادثے میں زخمی بچوں کو ابتدائی طبی امداد کیلئے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال بشام منتقل کردیا گیا۔۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے