کراچی(مانند نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ نے تسلیم کیا ہے کہ امن و امان کی صورتحال تسلی بخش نہیں۔سینیٹ الیکشن کے موقع پر سندھ اسمبلی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جنہوں نے مقابلہ کرنا تھا وہ بائیکاٹ کرگئے۔انہوں نے کہا کہ گورنر سندھ سے چار دن پہلے ملاقات ہوئی تھی، امن و امان کیحوالے سیان کیکوئی خدشات نہیں تھے۔مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ امن و امان کی صورتحال تسلی بخش نہیں ہے، جو پہلے بھی اچھی نہیں تھی، تاہم جنوری فروری میں جرائم میں اضافہ ہوا ہے، اس کے خلاف اقدامات کیے جارہے ہیں، انشااللہ بدامنی پر قابو پائیں گے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے