ملاکنڈ (مانند نیوز)حکومت خیبرپختونخواہ اور ڈپٹی کمشنر / کمانڈنٹ ملاکنڈ لیویز شاہد خان مہمند کی ہدایت پرایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر بٹ خیلہ نور نواز نے دیگر ڈیپارٹمنٹس کے ذمہ داران کے ہمراہ مشترکہ انسپکشن کے موقع پر بٹ حیلہ بازار میں فاسٹ فوڈز سنٹرز، دودھ فروش، مرغ شاپس، جنرل سٹورز؛ قصاب،میڈیکل سٹورز اور دیگر دکانوں پر آشیائے ضروریہ کے نرخ، معیار اور صفائی کا جائزہ لیا۔ انہوں نے دودھ اور دہی کے سیمپل لے کر لیبارٹری کے لئے بھیجے جس پر بعد ازاں قانون کے مطابق جرمانے عائد کئے جائیں گے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے