پبی (مانند نیوز) تھانہ نوشہرہ کینٹ پولیس نے جوانسال دوشیزہ اندھے قتل کیس کا معمہ قلیل مدت میں حل کردیا۔کہانی گھریلو تنازعے پر سگے بھائی نے اپنی بہن کو قتل کیا تھا کی نکلی۔ملزم گرفتار۔اقبال جرم کیا تفصیلات کے مطابق قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس میں ایک لاوارث جوانسال دوشیزہ کی لاش لائی گئی تھی ایس آئی قمر زمان خان کی مدعیت میں نامعلوم ملزم کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد اظہر خان نے ایس پی انوسٹی گیشن کی سربراہی میں وقاص خان ایس ایچ او کینٹ،انور خان OIIپر مشتمل ٹیم تشکیل دی۔تفتیشی ٹیم اپنے کام کا اغاز لاوارٹ لاش کی تشہیر بزریعہ سوشل میڈیا اور دیگر زرائع سے کروانے سے کی۔جس کی شناخت مسماہ منتظرہ بیوہ وصال محمد ساکن زڑہ مینہ نے اپنی بیٹی مسماہ آمنہ کے نام سے کی۔اور اپنے بیٹیجان عالم کے خلاف باقاعدہ دعویداری کی۔چھاپہ مار ٹیم نے ملزم جان عالم کو فوری طور پر گرفتار کیا۔جس۔نے اقبال جرم کرتے ہوئے کہا کہ اپنی بہن کے ساتھ گھریلو تنازعہ چل رہا تھا اس وجہ سے قتل کیا ہے

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے