پبی (مانند نیوز)سی پیک اور چائنیز کی سکیورٹی کے حوالے سے ڈی پی او اپر چترال وقار احمد خان کے زیرصدارت اجلاس منعقد ہوااجلاس میں بلخصوص چائنیز کی سکیورٹی اور فارنر ٹورسٹس کی سکیورٹی کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیاچترال اپرسی پیک، چائنیز اور فارنر ٹورسٹس کی سکیورٹی کے حوالے سے غیر معمولی نوعیت کا اجلاس ڈی پی او اپر چترال وقار احمد خان کے صدارت اجلاس میں ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر، ایس ڈی پی او سرکل مستوج، ایس ڈی پی او سرکل تورکہو موڑکھو، ڈی ایس بی انچارج، اسپیشل برانچ انچارج سمیت فارنر رجسٹریشن آفیسرز شریک ہوئے۔ سکیورٹی کو موثر بنانے کے مختلف تجاویز پر غور کئے گئے اور چائنیز کو فل پروف سیکورٹی دینے کے لئے فیصلے کئے گئے