شبقدر(مانند نیوز) شبقدر کے معروف صحافی،المبارک فاؤنڈیشن کے چئیرمین اور روزنامہ المبارک ٹائمز کے چیف ایڈیٹر سید عرفان اللہ شاہ ہاشمی کو شبقدر میں پشاور اڈہ کے قریب جیب کتروں نے قیمتی موبائل سے محروم کردیا جس میں المبارک فاؤنڈیشن اور دیگر اداروں کے انتہائی اہم ڈیٹا موجود تھا، موصوف گزشتہ روز مٹہ مغل خیل، میراتی، سمنات اور شبقدر کے گردونواح میں حالیہ بارشوں کے نقصانات کا جائزہ لینے اپنے ٹیم کے ہمراہ ہنگامی دورے پر تھے، حالیہ بارشوں کے نقصانات کا جائزہ لیکر شبقدر میں وہ اپنے ٹیم ممبرز سے الگ ہوکر جونہی پشاور روانگی سے قبل پشاور اڈہ پہنچے اور پشاور گ‎

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے