پبی ( مانند نیوز)پبی بازار میں زونگ کے سیل مین کو جی ٹی روڈ پر نا معلوم مسلح مو ٹر سائیکل لوٹا ان پر تشدد کر کے فرار ہوئے دوسرے واقع میں پبی بینک سے پیسے نکلوانے والے بزرگ خاتون سے 2 لاکھ نقدی اور موبائل لوٹ لی گئی تفصیلات کے مطابق گز شتہ روز زونگ کمپنی کے سیل پیر حسن ولد پیر گو ہر جی ٹی روڈ پر آر ہا تھ کہ اس دوران جی ٹی روڈ پر نا معلو م مسلح مو ٹر سا ئیکل نے روک اور اسلحہ کے نوک پر چارلاکھ روپے لو ٹے اور ان پر شدید تشدد کر نے کے بعد فرا ر ہو ئے ایسی طرح پبی بازار میں بینک سے پیسے نکلوانے والے بزرگ خاتون سے 2 لاکھ نقدی اور موبائل لوٹ لی گئیبزرگ خاتون پبی میں بینک سے دو لاکھ روپے لیکر بینک سے باہر نکلی تو 2 نا معلوم نو سر بازخواتین نے اسے باتوں میں الجھاتے ہوئے اس سے نقدی اور دیگر سامان ہتھیا لیا اور و جو کہ دہی سے موقع سے فرار ہوگئے اس سے قبل بھی بینک سے رقم نکلوا نے والے لوگوں سے رقم چھینے کے واقعات رونما ہو ئے ہیں