پبی (مانند نیوز)ٹریفک وارڈنز پولیس نے کالے شیشوں،فینسی نمبر پلیٹ،پریشر ہارن،ٹیپ ریکارڈ کے خلاف مہم کا آغاز کردیا ہے (کالے شیشے) جرائم پیشہ عناصر,شرپسندوں کو گھناؤ عزائم کی تکمیل میں مددگار ثابت ہوتے ہیں۔ شہریوں سے گزارش ہیں کہ وہ اپنی گاڑیوں کے ٹینٹڈ گلاس صاف کروا دیں شہریوں کو خبردار کیا جاتا ہے۔ کہ وزارت داخلہ کی جانب سے کالے شیشوں کے پرمٹ منسوخ کیے گے ہیں۔ اور مزید جاری کرنے پر پابندی عائد کی ہے ڈی پی او نوشہرہ محمد اظہر خان کی ہدایت پر ڈی ایس پی ٹریفک نعیم خان کی نگرانی میں انچارج ٹریفک فیاض خان نے ہمراہ ٹریف وارڈن نے گاڑیوں کے کالے شیشوں کے خلاف کریک ڈائن کے دوران بلیک پیپر اتارے اور جرمانے عائد کیے،پریشر ہارن،فینسی نمبر پلیٹ بھی ہٹائے۔مہم کے دوران ٹریفک قوانین سے آگاہی کیلئے بس اڈوں،کالجز،سکولز میں بھی سیمنار اور واک کا بندوبست کیاجائیگا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے