پبی (مانند نیوز)باچا خان یو نیورسٹی چار سدہ میں شعبہ کیمسٹری کے طا لب علم داؤد حسین نے اپنے مقا لے کی کا میا بی کے ساتھ دفاع کر کے ایم فل کی ڈگری حا صل کی اس حو الے سے باچا خان یو نیو رسٹی چا رسدہ کے شعبہ کیمسٹری کے ایسو سی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر حسین گلاب ان کے سپر وائزر تھے اور یو نیور سٹی آف ملا کنڈ کے ایسو سی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر میاں محمد نے بطور بیر و نی ممتحناپنے فرائض سر ان جام دیئے مقا لے کے دفاع کے موقع پر شعبہ کیمسٹری کے چیئر مین ڈاکٹر زر باد شاہ بھی مو جود تھے کا میاب دفاع پر طا لب علم داؤد حسین نے شعبہ کیمسٹری کے تمام اساتذہ اور اپنے سپر وائزر کا شکریہ ادا کیا اور اپنی کا میا بی کو والدین کی دعاؤں اور اپنے اسا تذہ کی محنت کا نتیجہ قرار دیا

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے