کاٹلنگ (مانند نیوز)اے سی کاٹلنگ کا گرانفروشوں کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے ملوث عناصر کے خلاف حسب ضابطہ کاروائی۔اے سی کاٹلنگ نے روزنامہ میدان سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ گرانفروشوں کے خلاف ڈپٹی کمشنر مردان کے خصوصی ہدایات پر کاروائی کی ہے جو بھی گرانفروشی کی اس گناونی عمل کا مرتکب پایا سب کو قانون کا سامنا کرنا پڑے گا۔اے سی کاٹلنگ کا مزید کہنا تھا کہ گرانفروشوں کے خلاف کارروائیاں جاری رہے گی اور عوام کو ریلیف دینے کے لئے کاروائیاں مزید تیز کی جائے گی۔امروز کاروائی گوشت و دیگر اشیاء خوردونوش کے دوکانداروں کے معائنے کئے گئے۔ معیار و مقدار کا معائنہ کر لیا گیا جبکہ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف حسب ضابطہ کاروائی عمل میں لائی جائے گی ۔اے سی صاحب نے عوام سے گرانفروشی کے ناسور کو حتم کرنے میں مدد کی اپیل کرتے ہوئے کہنا تھا کہ عوام سے مطالبہ ہے کہ جہاں بھی گرانفروشی کے گناونی عمل میں ملوث دُکاندار ہوں کی نشاندہی کریں تاکہ اس ناسور کو حتم کیا جا کر عوام کو ریلیف فراہم کیا جائے ۔اے سی کاٹلنگ نے دوکانداروں کو مخاطب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ دکانداروں کو بھی مطالعہ کیا جاتا ہے کہ گرانفروشی میں ملوث عناصر کے ساتھ کسی بھی قسم کی رعایت نہیں برتی جائیگی سب اپنا قبلہ درست کریں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے