لوئر دیر (مانند نیوز)ضلع لوئر دیر میں 65 لیٹر سے زیادہ ایکسپائرڈ مشروبات تلف کر دیے گئے۔عوامی شکایت پر خیبرپختونخوا فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے ملاکنڈ یونیورسٹی کی کینٹین اور ملحقہ بازار میں کاروائیاں کی۔ فوڈ اتھارٹی ٹیم نے مختلف اشیاء خوردونوش کی کاروباروں کا معائنہ کیا۔ کاروائی کے دوران مختلف ہوٹلز، جوس شاپس، تندور اور جنرل سٹورز کو فوڈ اتھارٹی کی SOP’s کی خلاف ورزی پر جرمانہ کیا گیا جبکہ 65 لیٹر سے زیادہ ایکسپائرڈ مشروبات تلف کر دیے گیے۔ صفائی کے معیار کو بہتر بنانے کیلئے امپرومنٹ نوٹسز جاری کیے گئے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے