اسلام آباد( مانند نیوز) افغانستان کے صوبے غور میں افغان فضائیہ کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا۔افغان وزارت دفاع کے مطابق حادثے میں ایک شخص ہلاک اور 12 زخمی ہوگئے۔ ہیلی کاپٹر تکنیکی خرابی کے سبب ایمرجنسی لینڈنگ کے دوران گرا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ہیلی کاپٹر ریسکیو آپریشن میں مصروف تھا، حادثے کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے