پبی (نما ئندہ )ضاخیل تھانہ حدود میں اینٹوں کے بھٹے سے لاش ملی جس کو نا معلوم افراد نے قتل کر دیا ہے اضا خیل پو لیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو موقع سے اٹھا کر شنا خت اور پو سٹ مار ٹم کے لئے میاں ن راشد حسین شہید میمو ریل ہسپتال پبی لا یا جہاں پر مقتول کی شناخت لیاقت ولد حسن خان سا کن آضاخیل کے نام سے ہو ئی وجہ قتل بھی جلد پتہ چل جائیں گا اضا خیل پو لیس نے مقتول کا موبائل فون اپنے تحویل میں لے لیا ہے